منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

صبح صبح دھماکہ

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (ن لائن )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جہاں موجود دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…