جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کی عدالت نے علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزم کو گرفتار کر کےعدالت پیش کیا جائے ۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری ،

عدالت نے 19 مئی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ انسداد منشیات عدالت کی جج ارم نیازی نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے موقع علی موسی گیلانی سمیت دو ملزمان حاضر نہ ہوئے تو عدالت نے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ عدالت کی جانب سے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد گواہوں کو بھی سمن جاری ہو چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…