ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کرپشن کا خاتمہ،تنخواہوں میں اضافہ،خیبرپختونخوا حکومت نے زبردست فیصلہ کرلیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

کرپشن کا خاتمہ،تنخواہوں میں اضافہ،خیبرپختونخوا حکومت نے زبردست فیصلہ کرلیا

پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گریڈ 17 اور اُ س سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے صوبے کی مالی صحت کا اندازہ لگانے کے بعد سرکاری افسران کی تنخواہوں میں مناسب اضافے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ وہ پورے اطمینان… Continue 23reading کرپشن کا خاتمہ،تنخواہوں میں اضافہ،خیبرپختونخوا حکومت نے زبردست فیصلہ کرلیا

مرنے والے 20افراد پھر زندہ ۔۔۔!، جعلی پیر نے ڈھٹائی کی حدیں پارکرلیں،لرزہ خیز اعترافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

مرنے والے 20افراد پھر زندہ ۔۔۔!، جعلی پیر نے ڈھٹائی کی حدیں پارکرلیں،لرزہ خیز اعترافات

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا درگاہ میں قتل عام میں ملوث جعلی پیراورمرکزی ملزم عبدالوحید نے اس وحشیانہ قتل عام کے بعد بھی ایک بارپھرڈھٹائی کامظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جن 20افراد کواس نے قتل کیاہے وہ جلد ہی زند ہ ہوجائیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس درندہ صفت جعلی پیرنے پولیس کی حراست میں کہاکہ مرنے والے افراد… Continue 23reading مرنے والے 20افراد پھر زندہ ۔۔۔!، جعلی پیر نے ڈھٹائی کی حدیں پارکرلیں،لرزہ خیز اعترافات

فیس بک پرمحبت اورقتل کے مقدمے میں ایک اورموڑسامنے آگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

فیس بک پرمحبت اورقتل کے مقدمے میں ایک اورموڑسامنے آگیا

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے نوجوان کوقتل کرنے والی سیالکوٹ کی رہائشی نائلہ کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نائلہ نے گوجرانوالہ کے نوجوان شیرون سے دوستی کی تھی اوربعدمیں باہرجانے کاجھانسہ دیکرلاکھوں روپے لوٹ لئے تھے اوربعد میں شیرون کوبھی قتل کردیاتھا۔اطلاعات تویہ تھیں کہ نائلہ فرارہوکرنیپال فرارہوگئی ہے لیکن درحقیقت وہ دبئی گئی تھی… Continue 23reading فیس بک پرمحبت اورقتل کے مقدمے میں ایک اورموڑسامنے آگیا

مشتبہ غیر ملکیوں پر پاکستان کے دروازے بند،پابندیاں عائدکردی گئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2017

مشتبہ غیر ملکیوں پر پاکستان کے دروازے بند،پابندیاں عائدکردی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت پاکستان نے غیر ملکیوں کو ویزے دینے کے نئے ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی، ہوائی اڈوں پر آمد کے موقع پر ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے تمام متعلقہ اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ نئے ضابطہ کار میں… Continue 23reading مشتبہ غیر ملکیوں پر پاکستان کے دروازے بند،پابندیاں عائدکردی گئیں

23جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،نام سامنے آگئے،پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

23جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،نام سامنے آگئے،پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدرمملکت اور آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھے وزیر اعظم یا صدر بننے کی ہوس نہیں صرف ملک کی بہتری چاہتا ہوں۔ پاکستان میں کرپشن اور مس گورننس عروج پر ہے ، دہشت گردی و انتہا پسندی بڑھ رہی ہے ،… Continue 23reading 23جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،نام سامنے آگئے،پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

خواجہ سعد رفیق کواہم عہدہ دینے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

خواجہ سعد رفیق کواہم عہدہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعلیٰ سردار مہتاب احمد خان کو حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی سیکرٹری جنرل بنانے پر غور شروع کردیا گیا جبکہ انتہائی متحرک وزیر ریلویز خواجہ سعدرفیق پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہوسکتے ہیں ، وزیراعظم کو نئے سیکرٹری جنرل اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدوں پر نئے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کواہم عہدہ دینے کا فیصلہ

لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک )سپیشل آڈٹ رپورٹ میں وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں بھی بڑے پیمانے پرگھپلوں کاانکشاف ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں مبینہ گھپلوں کی وجہ سے قومی خزانے کو6کروڑروپے سے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ 1771طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے اس سکیم کے تحت 2،2بارلیپ ٹاپ لئے ہیں جبکہ 2481طلبہ نے جعلی… Continue 23reading لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھامیں جعلی پیرکے قتل عام کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوپیش کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کوپیش کی گئی رپورٹ میں بتایاہے کہ ان ملزمان نے 7روزمیں مریدوں کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی اوراس قتل عام کی منصوبہ بندی میں جعلی پیرکے علاوہ تین اورملزمان بھی شامل… Continue 23reading سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017

اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مغربی ہوائوں کانیاسلسلہ داخل ہوگیاہے جس کی وجہ سے تیزہوائوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، ڈی جی خان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور ملک کئی… Continue 23reading اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری