جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری زمین خزانہ اگلنے لگی، کتنا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں ڈسٹرک مٹیاری کے مقام پر گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے سندھ کے ڈسٹرک مٹیاری میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

کرلیا ہے،ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 29 اعشاریہ 2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں تیل و گیس درآمدات جاری ہے،وہاں اس قسم کی دریافت سے گیس کی طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…