بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) کے کون سے رہنمانواز شریف کی پیٹھ پیچھے ان کے بارے میںکیا کہتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کا چونکا دینے والاانکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے پروگرام کی میزبان عاصمہ شیرازی کے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’’پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کئی سینئر ترین رہنما جن میں اہم نام بھی شامل ہیں وہ نجی محفلوں میں مجھے

کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ہمار الیڈر چور ہے، اس نے چوری کی ہے ، لیکن سینئر لیڈرز میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ سب کے سامنے اس بات کا اقرار کر سکیں‘‘۔ حامد میر نے کہا کہ نواز شریف کے بارے میں تو خود (ن) لیگ کے سینئر ترین رہنما چور کا خطاب دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…