بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’اس دن عام تعطیل ہو گی ،حکومت نے اعلان کر دیا‘‘

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم مئی کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے

اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی بروز عالمی یوم مزدوراں کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی ۔ اس موقع پر سرکاری دفاتر، بینک اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…