دن ہو یا رات ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اب 24گھنٹے میں کسی بھی وقت بنوائیں، زبردست سہولت متعارف کروادی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نادراکے لاہورمیں قائم کردہ میگاسنٹرنے کام کرناشروع کردیاہے اوریہ میگاسنٹرشہریوں کو24گھنٹے سروس مہیاکرے گاجس کے تحت شہری اپنے شناختی کارڈزاورپاسپورٹس بنواسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزلاہورمیں شملہ پہاڑی میں واقع نادراکے میگاسنٹرنے کام شروع کردیاجس پرشہریوں نے خوشی کااظہارکیاہے کہ اب ان کوشناختی کارڈزاو رپاسپورٹس کے اجراکےلئے وقت کاانتظارنہیں کرناپڑے گابلکہ جب ان کے پاس… Continue 23reading دن ہو یا رات ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اب 24گھنٹے میں کسی بھی وقت بنوائیں، زبردست سہولت متعارف کروادی گئی











































