سجادہ نشین عیدگاہ شریف کی گرفتاری،اہم شخصیات کی معاملے میں انٹری کے بعدبات بننے کے بجائے مزید بگڑ گئی،تشویشناک انکشافات
حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود سے موٹروے پرجھگڑاکرنے اوران کوخطرناک دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتارسجادہ نشین عیدگاہ شریف راولپنڈی کے بیٹے پیرحسان حسیب الرحمن سمیت5رفتارملزمان کوانسداددہشتگردی کی عدالت نے 20روزہ ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود اسلام آباد جا رہے… Continue 23reading سجادہ نشین عیدگاہ شریف کی گرفتاری،اہم شخصیات کی معاملے میں انٹری کے بعدبات بننے کے بجائے مزید بگڑ گئی،تشویشناک انکشافات











































