گستاخانہ مواد کیس سننے والے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج کل کہاں ہیں؟
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی ایک ماہ کی چھٹیوں پر چلے گئے ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایک ماہ کی چھٹیاں لے لیں ، فاضل جسٹس کے کمرہ عدالت پر عید… Continue 23reading گستاخانہ مواد کیس سننے والے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج کل کہاں ہیں؟











































