عمران خان کی بھٹو خاندان کی اہم شخصیت سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیدی
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو کے بڑے بھائی حاجی معشوق علی بھٹو کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر وفد کے ہمراہ ان سے اظہار تعزیت کیا۔پیر کوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ… Continue 23reading عمران خان کی بھٹو خاندان کی اہم شخصیت سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیدی