نواز شریف کی مسکراہٹ کام دکھا گئی ، اہم اپوزیشن رہنما ساتھیوں سمیت ن لیگ سے جا ملے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افطاری پر بلائیں، شیخ رشید کے خلاف الیکشن لڑوں گا، ایم کیو ایم کے سینٹر میاں عتیق کا وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دلچسپ مکالمہ، وزیراعظم نے کندھا تھپتھپا کر افطار ڈنر میں بلانے کا وعدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ سے مشترکہ خطاب کے دوران… Continue 23reading نواز شریف کی مسکراہٹ کام دکھا گئی ، اہم اپوزیشن رہنما ساتھیوں سمیت ن لیگ سے جا ملے









































