نہال ہاشمی نے کونسااہم عہدہ حاصل کرنے کیلئے عدلیہ کو دھمکیاں دیں؟سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف وزیراعظم رہے تو نہال ہاشمی دو سال میں گورنر سندھ ہونگے، ججز کوحکومت کو سسلین مافیا سے تشبیہہ دینا ٹھیک نہیں،نواز شریف پہلے گردن پھر پائوں پکڑتے ہیں، نثار سے لاکھ اختلاف سہی مگر وہ بیان پر قائم رہتے ہیں، سینٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما… Continue 23reading نہال ہاشمی نے کونسااہم عہدہ حاصل کرنے کیلئے عدلیہ کو دھمکیاں دیں؟سنسنی خیز انکشافات











































