ڈان لیکس کا ڈراپ سین،حکومت نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو تین دن میں ڈان لیکس رپورٹ پر معاملہ حل کرلیاجائے گا،بدگمانیاں پیدا کرنیوالوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں بلکہ نیوکلیئر پاور ہے اس کے تمام اداروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ،… Continue 23reading ڈان لیکس کا ڈراپ سین،حکومت نے واضح اعلان کردیا