پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

قطر سعودی عرب تنازعہ ،بھارت نے وہ کام کردکھایاجوکسی کے وہم وگمان میں نہیں تھا،پاکستان ا ورخلیجی ممالک ششدر

datetime 15  جون‬‮  2017 |

دوحہ(آئی این پی)قطر اور بھارت کے درمیان مال کی براہ راست ترسیل کے لیے نئی سمندری لائن کھول دی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر اور بھارت کے درمیان مال کی براہ راست ترسیل کے لیے نئی سمندری لائن کھول دی گئی ہے ۔ قطر کی وزارت مواصلات اور خبر رسانی کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ نئی سمندری لائن سے بھارت کی مندرا اور نہاوا شیو بندرگاہوں اور قطر کی حماد بندرگاہ کے درمیان ہفتے میں ایک بار بحری جہازوں

کی آمدورفت ہو گی ۔ پہلے بحری جہاز کے ذریعے 710 کنٹینر قطر پہنچائے جائیں گے بعد میں ضرورت کے مطابق اس تعداد کو بڑھایا جائے گا ۔ دریں اثنا ترک پرچم والے بحری جہازوں کی الروویس بندرگاہ سے اور روس اور چین سمیت متعدد ممالک کی حماد بندر گاہ تک براہ راست مال لے جانے کے لیے بحری لائنوں کو بڑھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے قطر پر بری بحری اور فضائی پابندیاں لگانے کے بعدقطر کے لیے نئے بحری راستے کھولنے کے موضوع پر سر گرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…