محمودخان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں شرمندگی کاسامنا
اسلام آباد (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی حکومت سے مذاکرات کا پیغام لے کر متحدہ حزب اختلاف کی عوامی اسمبلی میں پہنچ گئے‘ اپوزیشن اراکین نے حکومتی اتحادی نامنظور کے نعرے لگا دیئے ‘ قوم پرست رہنما مایوس واپس لوٹ گئے‘ عوامی اسمبلی میں بجٹ 2017-18 پر تقاریر… Continue 23reading محمودخان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں شرمندگی کاسامنا







































