مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنمانے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
سیالکوٹ( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق نے پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سٹی کے صدر محسن عتیق شیخ ،وفاقی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری زاہد ملک… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنمانے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی