2018 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد (ن) لیگ نئے وزیر اعظم کیلئے نام فائنل کر لیا، وزیر اعظم کون ہوگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک جانب پاناما لیکس اسکینڈل کے فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم نواز شریف پر استعفے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہیں، وہیں دوسری جانب مسلم لیگ (ن) عام انتخابات 2018 میں بھی اپنی کامیابی کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہے۔صوبہ پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کوئی… Continue 23reading 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد (ن) لیگ نئے وزیر اعظم کیلئے نام فائنل کر لیا، وزیر اعظم کون ہوگا؟