لاڑکانہ میں انتہائی افسوسناک صورتحال،30افرادہلاک،ہسپتالوں میں مریضوں کی آکسیجن بندکردی گئی
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے گڑھ اورپاکستانی حکمرانوں کے بڑے مرکزلاڑکانہ میں پیرامیڈکل سٹاف کی تین ر وزہ ہڑتال کے باعث چانڈکامیڈیکل کالج ہسپتال اوردیگرمراکزصحت میں آکسیجن کی بندش کے باعث30سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔۔نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ کے چانڈکامیڈیکل کالج ہسپتال کے ایم ایس نے سیشن جج لاڑکانہ کوایک خط لکھاہے جس میں انہوں نے… Continue 23reading لاڑکانہ میں انتہائی افسوسناک صورتحال،30افرادہلاک،ہسپتالوں میں مریضوں کی آکسیجن بندکردی گئی







































