اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت اپنے 40سالہ ریکارڈ کا کھوج لگانے میں کامیاب ہو سکا، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
میں شریف خاندان کا شکر گزار ہوں جن کے غلط الزامات کی وجہ سے میں اپنے 40سالہ ریکارڈ کا کھوج لگانے کا بیڑہ اٹھایا اور اس کی کھوج مکمل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جھوٹے الزامات لگانے پر شریف خاندان اور ان کے حامیوں کا مشکور ہوں، خود کو احتساب کیلئے قوم کے سامنے پیش کیا ، شریف خاندان قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا۔
I want to thank Sharifs & their lackeys for their false accusations ag me which allowed me to dig out my 40-yr financial records
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 25, 2017
And thereby present myself for accountability before the nation. The same accountability process has exposed Sharif clan’s financial crimes https://t.co/XtvyxHqIJo
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 25, 2017
Of money laundering, tax evasion, assets concealment plus crimes of forgery and perjury. Sharifs stand totally exposed before nation today https://t.co/VIK20feq7S
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 25, 2017