جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

میاں صاحب، مریم ، حسین اور حسین کی طرف سے میں۔۔ بیگم کلثوم نواز کا چوہدری نثار سے رابطہ، کیا درخواست کر دی؟

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، بیگم کلثوم نواز کی درخواست پر چوہدری نـثار نے پارٹی اور شریف خاندان سے متعلق سخت بیان نہ دینے کی حامی بھرلی، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ

بیگم کلثوم نواز نے چوہدری نثار نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ خاتون اول نے چوہدری نـثار کو اپنے شوہر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ،صاحبزادوں حسن اور حسین اور صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے درخواست کی ہے کہ وہ اس برے وقت میں ان کا ساتھ نہ چھوڑیں اور پارٹی یا شریف خاندان سے متعلق کوئی سخت بیان نہ دیں۔ بیگم کلثوم نواز نے درخواست کرتے ہوئے چوہدری نثار سے کہا ہے کہ وہ نرم رویہ اختیار کریں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اندر کی بات یہ ہے کہ اب چوہدری نـثار علی خان جب بھی پریس کانفرنس کریں گے ان کی پریس کانفرنس میں وہ گھن گرج نہیں ہو گی جو پہلی پریس کانفرنس میں ہونی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی بیگم کلثوم نواز ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اور ان کی بیٹی مریم نواز چوہدری نـثار علی خان کو سخت ناپسند کرتی ہیں لیکن اب وہ سب چوہدری نـثار علی خان کو منانے میں لگے ہوئے ہیں۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اندر کی بات یہ ہے کہ اب چوہدری نـثار علی خان جب بھی پریس کانفرنس کریں گے ان کی پریس کانفرنس میں وہ گھن گرج نہیں ہو گی جو پہلی پریس کانفرنس میں ہونی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی بیگم کلثوم نواز ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اور ان کی بیٹی مریم نواز چوہدری نـثار علی خان کو سخت ناپسند کرتی ہیں لیکن اب وہ سب چوہدری نـثار علی خان کو منانے میں لگے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…