جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی پیشی عابد شیر علی کہاں نماز کی امامت کرتے رہے؟

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل اکیڈمی میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر وزیر مملکت عابد شیر علی نے گرین بیلٹ میں نماز ظہر کی امامت کرائی ۔جمعرات کو وزیر اعظم جب جوڈیشل اکیڈمی میں

جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر سوالوں کے جواب دے رہے تھے تو اس دوران ظہر کی نماز کاوقت ہو گیا ۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے جوڈیشل اکیڈمی کے سبزہ زار میں نماز ظہر کی امامت کرائی ۔ بڑی تعداد میں نمازیوں نے ان کی اقتداءمیں نماز ظہر ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…