جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرک کے سالانہ امتحانات،لاہورکے سرکاری سکول 9 ڈویژنز میں کون سے نمبرپر رہے؟افسوسناک انکشاف

datetime 26  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی والے سرکاری سکولوں کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کردی،امتحانات میں لاہور کے سرکاری سکول نو ڈویژنز میں آٹھویں نمبر پر رہے۔اعدادوشمار کے مطابق لاہور بورڈمیں 2لاکھ 26ہزار 619 امیدواروں نے میٹرک کا امتحان دیا جن میں سے ایک لاکھ 67ہزار 131 امیدوار کامیاب ہوئے

اور کامیابی کا تناسب 73 فیصد رہا۔پنجاب نے نو ڈویژنز میں لاہور بورڈ کی کارکردگی آٹھویں نمبر پر رہی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ناقص کارکردگی والے سکولوں کی رپورٹ طلب کرلی ہے جس کیلئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ۔‎



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…