بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کردی،شہروں کے نام جاری

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،اسلام آباد،کشمیر، خیبرپختونخوا ،فاٹا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔بدھ کو محکمہ موسمیات کی جانب سے یہاں جاری بیان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی،گوجرانوالہ،پشاور،ڈی آئی خان ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ میرپور خاص ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش رسالپور میں 46،ڈی آئی خان18 کامرہ 34،اسلام آباد(سیدپور29،بوکڑہ15،گولڑہ03)، گوجرانوالہ 16،سیالکوٹ 14 ، جہلم،گجرات،راولپنڈی 02،میانوالی،منگلا، منڈی بہاوٰالدین 01، نگرپارکر 7 اور کوٹلی میں 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی آئندہ 48گھنٹوں میں کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔  دیگر علاقوں میں موسم گرم  رہے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…