حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو دھکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے سابق ایم این اے اور (ن) لیگ کے ایفی ڈرین کیس میں ملزم رہنما حنیف عباسی کو شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری بھاری پڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو جے آئی ٹی نے طلب کررکھا تھا اس لئے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں… Continue 23reading حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو دھکے





































