لاہور،سکول پرنسپل کے اوباش بیٹے کی کمسن طالبہ سے زیادتی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں اوباش لڑکے کے ہاتھوں ایک پانچ سالہ کمسن طالبہ کوزیادتی کانشانہ بنانے کاانکشاف ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں فیروزوالہ کے علاقے حیدر روڈ کی رہائشی 5سالہ کمسن طالبہ کےساتھ سکول پرنسپل کے اوباش بیٹے نے مبینہ طورپر زیادتی کی اور ہوس کانشانہ بنانے کے بعد بیہوشی کی حالت میں خالی پلاٹ میں پھینک… Continue 23reading لاہور،سکول پرنسپل کے اوباش بیٹے کی کمسن طالبہ سے زیادتی