بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

میری ٹرین کو چھوڑیں وہ تو۔۔ شیخ رشید نے چوہدری نـثـار کا حساب برابر کر دیا

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرین آوارہ نہیں ہوتی ، میری ایک ہی ٹرین ہے جو پاکستان کی ٹرین ہے، نواز شریف کے جانے کے بعد کابینہ ختم ہو جائے گی کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، درباریوں اور خوشامدیوں کی بات سے معلوم ہوتا ہے کہ ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو چکی ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چوہدری نـثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ٹرین آوارہ نہیں ہوتی ، میری ایک ہی ٹرین ہے جو پاکستان کی ٹرین ہے۔

چوہدری نثار نے اپنی تقریر میں جن خدشات کا اظہار کیا ہے ان سے متعلق صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ پوری قوم کے شانہ بشانہ ہردم تیار ہیں کوئی طاقت پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپنی پریس کانفرنس میں چوہدری نثار نے نواز شریف کے گرد درباریوں اور خوشامدیوں کی بات کر کے بتا دیا ہے کہ ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔کابینہ ٹوٹنے کی صورت میں چوہدری نثار کی بھی وزارت چلی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…