اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سکولوں کی چھٹیاں ختم،محکمہ داخلہ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل سکولوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کے نام خط لکھا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے

کہ موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل سکیورٹی کو مکمل فول پروف بنایا جائے ۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اے پلس کیٹیگری اسکولوں کا سکیورٹی آڈٹ جلدمکمل کیاجائے اور اسکول کھلنے سے پہلے عمارت کی سکیورٹی مکمل کرائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…