ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس کا اعلان
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں زراعت، صنعت ، ٹرانسپورٹ ،توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول فراہم کیاگیا ہے۔سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس کا اعلان