جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

صرف نوازشریف ہی کیوں؟پاناماسکینڈل میں ملوث 259پاکستانی شخصیات کے خلاف کارروائی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پاناماسکینڈل میں ملوث 259شخصیات کے خلاف کارروائی کے لئے دائردرخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر وفاقی محکموں سے 10اگست تک جواب طلب کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے اس سلسلے میں اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے ہیں، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ پاناما سکینڈل میں پاکستان 259شخصیات کے نام آئے تھے

جن میں صنعتکار، سیاستدان، ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور جج شامل ہیں لیکن ملکی ادارے صرف ایک شخص نواز شریف کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں جس کا مطلب باقی ” پاناماشخصیات “کو تحفظ فراہم کرنا ہے، انہوں نے مزید موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق آفشور کمپناں بنا کر ٹیکس چوری کرنا جرم ہے تو تمام پانامی شخصیات کے خلاف یکساں کارروائی کی جانی چاہیے ، ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے 10اگست کے لئے نوٹسز جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگر وفاقی محکموں سے تفصیلی جواب طلب کر لیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…