پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کیخلاف جوابی وار،اتوار کو ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے عمران خان اور ان کی اے ٹی ایمز نااہل ہونے جا رہی ہیں ٗآرٹیکل 62 ہم پر نہیں ان پر لگتا ہے میں کبھی عدالت اورجیل سے نہیں بھاگا،مشرف دور میں بنائے گئے سب مقدمات کا سامنا کیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میراجینا مرنا اپنے لوگوں اور عوام کیلئے ہے ،عمران خان کی طرح نہیں صرف 8 گھنٹے جیل میں رہے تو چیخیں نکل گئیں ،

انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین کے کارناموں کی مکمل تحقیقات ہوں گی سب چیزیں سامنے آئینگی تو آپ قوم کے سامنے بے نقاب ہو جائیں گے ، انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرینگے ان کا کہنا تھاوزیراعظم کے نام کی کوئی آفشور کمپنی نہیں ،ان کا کہنا تھا عمران خان نے یہودیوں اور ہندؤں سے پیسہ لیا ہے اتوار کو پریس کانفرنس میں مزید انکشافات کروں گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…