جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالا کی رہائشگاہ غیر قانونی ہے جو بغیر کسی نقشے کی اجازت کے بنائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے خود سپریم کورٹ کو بنی گالا میں غیر قانونی

تعمیرات کے حوالے سے خط لکھا جبکہ ان کا یہاں اپنا گھر بھی غیر قانونی نکلا ہے،ان کا گھر بغیر کسی نقشے کی اجازت کے تعمیر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اب اس علاقے میں کسی بھی قسم کی تعمیرات سمیت بجلی و سوئی گیس کے کنکشنز پر پابندی عائد کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…