بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عید سے قبل ن لیگ اورپی پی کی کون سی بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونگی ،عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے وکٹیں گرانے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ عید الفطر سے پہلے دونوں جماعتوں کے کئی بڑے رہنما عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ مکمل کر لیا ہے

اور 5سے6جون کو پنجاب سے پیپلز پارٹی کے کئی رہنما تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے جبکہ دوسری کھیپ کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہنے کے لئے 21اور22جون کی تاریخ رکھی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الفطر سے پہلے تیسری کھیپ بھی شمولیت کا اعلان کر سکتی ہے۔ پارٹی نے شمولیت اختیار کرنے والے تمام سیاستدانوں کے نام صیغہ راز میں رکھے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…