اس ایشو کو دبا دو کیونکہ۔۔مری میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی بزنس ٹائیکون کی ملاقات میں کیا بات ہوئی؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)جندال کے دورہ پاکستان کا مقصد احسان اللہ احسان کے ایشو کو دباناتھا، نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے اہم رہنما فیاض الحسن چوہان کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انـصاف کے اہم رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading اس ایشو کو دبا دو کیونکہ۔۔مری میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی بزنس ٹائیکون کی ملاقات میں کیا بات ہوئی؟تہلکہ خیز انکشافات