پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاناما کی مصیبت میں پھنسی حکومت کو ”ڈان لیکس“ کا پھرزوردار جھٹکا،راؤ تحسین کے دھماکہ خیز اعلان نے کھلبلی مچادی

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس معاملے میں پی آئی ڈی کے سابق سربراہ رائوتحسین نے حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجو ع کرنے کافیصلہ کرلیاہے جس کی تصدیق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کی ہے ۔

اس حوالے سے شیخ رشید کاکہناتھاکہ ابھی ڈان لیکس کامعاملہ ختم نہیں ہواہے اورمیری رائوتحسین سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے مجھے بتایاکہ وہ ڈان لیکس میں ذمہ دارٹھہرائے جانے پرحکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…