پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

خیبر پختون خوا ہاؤس میں میں کمرہ بک ، ایک شخص وزیراعظم ہاؤس کے افسران کے ساتھ کیا کھیل کھیلتا رہا؟

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والے شخص گرفتار۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے خفیہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکیاں دینے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ جعلی ایس ایس پی نے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں کمرا بھی بک کروا رکھا تھا اور

وہیں سے اس سے وزیراعظم ہاؤس فون کیا اور مختلف افراد کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے حوالے سے افسران کو ہدایت بھی دیتا رہا، وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو شک ہوا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے ریکی کر کے جعلی ایس ایس پی کو گرفتار کر لیا۔گرفتار جعلی ایس ایس پی کی شناخت طاہر خیلی کے نام سے ہوئی ہے جو سندھ پولیس کا ریٹائر انسپکٹر اور کراچی کا رہائشی ہے، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…