پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ڈان لیکس اورپاناما سکینڈل، نوازشر یف کے پاس کتنے آپشن ہیں؟جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے صاف صاف بتادیا

datetime 1  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس اورپاناما سکینڈل، نوازشر یف کے پاس کتنے آپشن ہیں؟جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے صاف صاف بتادیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکر ٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے پاس استعفیٰ کے سوا کوئی آپشن نہیں ‘ڈان لیک کے معاملے میں حکمران اصل میں کسی ’’اپنے ‘‘کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے… Continue 23reading ڈان لیکس اورپاناما سکینڈل، نوازشر یف کے پاس کتنے آپشن ہیں؟جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے صاف صاف بتادیا

مشال خان کے قتل میں مبینہ طورپرملوث تحریک انصاف کے رہنما کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2017

مشال خان کے قتل میں مبینہ طورپرملوث تحریک انصاف کے رہنما کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے عمران خان کے انصاف کے دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں مشال خان کے قاتل پی ٹی آئی کے کونسلر عارف کا گرفتار نہ ہونا عمران خان کے منہ پر طمانچہ… Continue 23reading مشال خان کے قتل میں مبینہ طورپرملوث تحریک انصاف کے رہنما کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

ایک طرف عمران خان مٹھائیاں کھارہے ہیں اوردوسری طرف گالیاں نکال رہے ہیں،اسفند یارولی

datetime 1  مئی‬‮  2017

ایک طرف عمران خان مٹھائیاں کھارہے ہیں اوردوسری طرف گالیاں نکال رہے ہیں،اسفند یارولی

اسلام آباد(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہاہے کہ   سپریم کورٹ کے فیصلے پرایک طرف عمران خان مٹھائیاں کھارہے ہیں اوردوسری طرف گالیاں نکال رہے ہیں ،اختلافی نوٹ بہت سے فیصلوں میں لکھے جاتے ہیں ،حتمی فیصلہ اکثریتی ہی ہوتاہے ، جے آئی ٹی پانامہ فیصلے سے پہلے بنتی تواچھاہوتا،2018ء کے الیکشن… Continue 23reading ایک طرف عمران خان مٹھائیاں کھارہے ہیں اوردوسری طرف گالیاں نکال رہے ہیں،اسفند یارولی

پاک فوج نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ کیا، کیا؟ بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2017

پاک فوج نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ کیا، کیا؟ بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے پاکستانی فوج پر لائن آف کنٹرول پرگشت کرنے والے 2فوجیوں کو ہلاک کرکے انکی لاشیں مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جوابی کاروائی کی دھمکی دیدی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج کی شمالی کمان کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading پاک فوج نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ کیا، کیا؟ بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

تخت لاہورکےخلاف طبل جنگ بجادیاگیا،وزیراعظم کے قریبی عزیزکاالگ پارٹی بنانے کااعلان

datetime 1  مئی‬‮  2017

تخت لاہورکےخلاف طبل جنگ بجادیاگیا،وزیراعظم کے قریبی عزیزکاالگ پارٹی بنانے کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیزاورمسلم لیگ (ن) کے رہنماسہیل ضیابٹ نے بھی تخت لاہورکےخلاف طبل جنگ بجادیااوراپنی الگ پارٹی بنانے کااعلان کر دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سہیل ضیابٹ نے کہاہے کہ تحت لاہورکوگراکررہیں گے اوراب خاندانی سیاست کے خاتمے کاوقت آگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک خاندان نے ملک کوحکمرانی کے ذریعے یرغمال… Continue 23reading تخت لاہورکےخلاف طبل جنگ بجادیاگیا،وزیراعظم کے قریبی عزیزکاالگ پارٹی بنانے کااعلان

میرے پرانے قصوں کو ریگ مال سے چمکا کر پیش کر دیا جائے تو ساتھ چلنے والا دینی طبقہ ساتھ چھوڑ دے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2017

میرے پرانے قصوں کو ریگ مال سے چمکا کر پیش کر دیا جائے تو ساتھ چلنے والا دینی طبقہ ساتھ چھوڑ دے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دل والوں اور دکان والوں میں بڑا فرق ہوتا ہے، میں دل والا ہوں جمعہ بازار نہیں کہ ہر راہگیر سے دل لگا بیٹھوں، میرے پرانے قصوں کو ریگ مال مار کر چمکا کر پیش کر دیا جائے تو ساتھ چلنے والا دینی طبقہ ساتھ چھوڑ دے۔ شیخ رشید کی نجی ٹی وی… Continue 23reading میرے پرانے قصوں کو ریگ مال سے چمکا کر پیش کر دیا جائے تو ساتھ چلنے والا دینی طبقہ ساتھ چھوڑ دے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے دھماکہ خیز انکشافات

’’مزدور کے حالات تبدیل کرنے کے دعویدار وں نے غریب عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا‘‘ وزیراعظم ہائوس کا یومیہ خرچ کتنے فیصد بڑھادیا گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2017

’’مزدور کے حالات تبدیل کرنے کے دعویدار وں نے غریب عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا‘‘ وزیراعظم ہائوس کا یومیہ خرچ کتنے فیصد بڑھادیا گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں پسی پاکستانی عوام پر بوجھ میں اضافہ ، وزیراعظم ہائوس کے اخراجات میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس ٹربیون کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے یومیہ اخراجات میں10فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔ گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں اخراجات بڑھ کر 7.4ملین سالانہ تک… Continue 23reading ’’مزدور کے حالات تبدیل کرنے کے دعویدار وں نے غریب عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا‘‘ وزیراعظم ہائوس کا یومیہ خرچ کتنے فیصد بڑھادیا گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

’’ناروے جانے والی ماں بیٹی پر تشدد ‘‘ ایف آئی اے اہلکار غزالہ شاہین اپنے انجام کو پہنچ گئیں 

datetime 1  مئی‬‮  2017

’’ناروے جانے والی ماں بیٹی پر تشدد ‘‘ ایف آئی اے اہلکار غزالہ شاہین اپنے انجام کو پہنچ گئیں 

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ائیر پورٹ پر ناروے جانے والی خواتین کے ساتھ بد سلوکی پر ایف آئی اے کی اہلکار غزالہ شاہین کوبرطرف کر دیا گیا جبکہ کائونٹر پر بیٹھی اہلکار نوشیلہ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور امیگریشن کے شفٹ انچار ج انسپکٹر ندیم کا کیس ہیڈ کوارٹر بھیج دیا… Continue 23reading ’’ناروے جانے والی ماں بیٹی پر تشدد ‘‘ ایف آئی اے اہلکار غزالہ شاہین اپنے انجام کو پہنچ گئیں 

مریم اورنگیزب کی موجودگی میں تقریب میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

datetime 1  مئی‬‮  2017

مریم اورنگیزب کی موجودگی میں تقریب میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ میں گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گرائونڈ میں موجود نوجوانوں نے گو نواز گو کے تین نعرے لگائے تو وزیر مملکت مریم اورنگزیب میچ کو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں جس کے… Continue 23reading مریم اورنگیزب کی موجودگی میں تقریب میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟