جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اہم ملک کے بینک اکاؤنٹ میں 500ملین ڈالر کس کے ہیں؟شریف فیملی کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاہے کہ مجھے ایک مصدقہ ذریعے نے بتایاہے کہ سنگاپورکے سٹینڈرڈبینک میں پانامافیملی کے 5بلین ڈالرز(50ارب روپے ) کے ایک اکائونٹ کاانکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاکہ سنگاپورمیں سٹینڈرڈچارٹرڈبینک میں 5بلین ڈالرز(50ارب روپے )کےایک اکائونٹ کابھی انکشاف ہواہے

جو پانامافیملی کاہے ۔انہوں نے کہاکہ چندروزمیں اس اکائونٹ کی دستاویزات جے آئی ٹی میں پیش کردی جائیں گی ۔انہوں نے کہاکہ ذریعے نے مجھے نام بھی بتایاہے لیکن میں اس کانام نہیں بتائوں گاکیونکہ چندروزبعدہی جے آئی ٹی میں یہ دستاویزات پہنچ جائیں گی اورایک اورنیاپنڈورہ باکس کھل جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پانامافیملی وہی ہے جس کاکیس اب جے آئی ٹی میں چل رہاہے ۔ اورجے آئی ٹی میں یہ معاملہ پہنچتے ہی سب حقائق سامنے آجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…