کراچی ،ہوٹل سے ملنے والی اسلام آباد کی لڑکی کی لاش کامعمہ حل، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ہوٹل میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کامعمہ حل کرلیاگیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ا نکشافات کئے ہیں کہ کراچی کے ہوٹل میں ملنے والی لاش فرحین نامی لڑکی کی ہے جس کی شاہیرنامی شخص سے دوماہ پہلے اسلام آبادمیں شادی ہوئی تھی… Continue 23reading کراچی ،ہوٹل سے ملنے والی اسلام آباد کی لڑکی کی لاش کامعمہ حل، افسوسناک انکشافات