’’رواں رمضان بھی اختلافات کی نذر‘‘ چاند نظر آیا یا نہیں ؟ پاکستان میں کیا کام ہو گیا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کے چاند پر ایک مرتبہ پھر اختلاف سامنے آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے بعد پشاور میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس… Continue 23reading ’’رواں رمضان بھی اختلافات کی نذر‘‘ چاند نظر آیا یا نہیں ؟ پاکستان میں کیا کام ہو گیا ؟







































