منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کو پارٹی سے زبردستی نکال دیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) سنیٹر نہا ل ہاشمی کو مسلم لیگ (ن) سے نکال دیا گیا،نہال ہاشمی کو انضباطی کمیٹی کی سفارشات پر پارٹی سے نکالا گیا،سفارشات کی منظوری پارٹی سربراہ محمد نواز شریف نے دیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سنیٹر راجہ ظفرالحق کی

سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی نے تحقیقات کیں۔ کمیٹی کی سفارشات پر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکالا گیا۔کمیٹی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ متنازع تقریر کرکے نہال ہاشمی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے سفارشات کی منظوری پارٹی سربراہ محمد نواز شریف نے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…