موبائل فون کال سستی کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہاکہ موبائل فون کارڈزپرڈیوٹی 18فیصد سے کم کرکے17فیصد کردی گئی ہے ۔۔موبائل کال پر ودہولڈنگ ٹیکس کو ساڑھے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔جبکہ اس سے قبل 25فیصدتھا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے اس اقدام کامقصد عوام کورابطے کی آسانی فراہم کرناہے ۔اسحاق ڈارنے وفاقی بجٹ 2017.18پیش… Continue 23reading موبائل فون کال سستی کردی گئی





































