دس ارب کی آفر دینے والا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ بلآخر عمران خان نے بتا دیا!!
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس پر منہ بند رکھنے پر 10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والے کی شناخت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخصیت لاہور میں رہتی ہے، جس کے ہماری پارٹی اور مخالفین سے گہرے تعلقات ہیں۔کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے، پاکستان… Continue 23reading دس ارب کی آفر دینے والا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ بلآخر عمران خان نے بتا دیا!!