جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سردار ایاز صادق نہ مری گئے نہ ہی شانگلہ ،حقیقت میں وہ کہاں ہیں؟ ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اتوار کو لاہور میں اپنے حلقے میں مصروف دن گزارا اور حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے

نجی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی جس میں کہا گیا تھا کہ سپیکر نے مری یا شا نگلہ میں دن گزارا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی خبر سے پہلے متعلقہ افراد سے تصدیق کرنا صحافتی اصولوں کے عین مطابق ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…