مسلم (ن) کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ کون ساتھ آ ملا ؟
کوٹلی(این این آئی)سابق سینئروزیرملک محمدنوازخان کے دیرینہ ساتھی مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماؤں سابق جج ملک عبدالرشیداورڈاکٹرمشتاق ملک نے گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف کی قیادت میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان سے ملاقات کی اورمسلم کانفرنس چھوڑکرمسلم لیگ ن میں باضابطہ شمولیت کااعلان کیا دونوں شخصیات نے اپنے خاندانوں اوردیگراحباب وشخصیات… Continue 23reading مسلم (ن) کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ کون ساتھ آ ملا ؟