وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع وہاڑ ی میں آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع ہوگیا ہےجسے دیکھ کر لوگ اپنے گھروں سے ڈرم لے آئے ہیں اور تیل بھرنا شروع کردیا ہےذرائع کے… Continue 23reading وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا











































