جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ایچ ای سی نے طلباء کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آن لائن ڈگری ویریفیکیشن سسٹم کا اجراء کردیا

datetime 10  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے طلباء کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آن لائن ڈگری ویریفیکیشن سسٹم کا اجراء کیا ہے جس سے طلباء کو اپنی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے سہولت حاصل ہو گی۔ پیر کو ایچ ای سی کے حکام نے بتایا کہ اب ڈگری ویریفیکیشن کیلئے آن لائن سسٹم کے ذریعے فارم پر کرنا ہو گا اور ضروری اسناد

کی سکین کاپیز فراہم کرنا ہوں گی۔ حکام نے بتایا کہ اس نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے طلباء کو اب طویل قطاروں کی زحمت سے چھٹکارا مل جائے گا۔ طلباء اپنی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے فارم اور اسناد کی کاپیز آن لائن فراہم کریں گے جس کے بعد ایچ ای سی حکام انہیں میٹنگ کا وقت دیں گے جس میں طلباء اصل اسناد ہمراہ لا کر تصدیق حاصل کر سکیں گے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…