پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں ،ن لیگ سے استعفیٰ،وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کھل کر بول پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں ،ن لیگ سے استعفیٰ،وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں ‘ وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ‘ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ‘ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں ،ن لیگ سے استعفیٰ،وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کھل کر بول پڑے

بجٹ سے پہلے ہی بجٹ ؟گاڑیوں کی قیمتوں میں 2لاکھ سے 15لاکھ تک اضافہ

datetime 29  اپریل‬‮  2017

بجٹ سے پہلے ہی بجٹ ؟گاڑیوں کی قیمتوں میں 2لاکھ سے 15لاکھ تک اضافہ

لاہور(آئی این پی) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل ہی 1800سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کی درآمدی قیمت میں اضا فہ کردیا ‘ باعث گاڑیوں کی قیمت 2 لاکھ سے 15لاکھ تک بڑھ گئی ،امپورٹرز کی طرف سے درآمدی ڈیوٹی دینے سے انکار کے بعد 200گاڑیاں کراچی پورٹ پر پھنس چکی ہیں ۔آل… Continue 23reading بجٹ سے پہلے ہی بجٹ ؟گاڑیوں کی قیمتوں میں 2لاکھ سے 15لاکھ تک اضافہ

پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک اور دفاتر بند رہیں گے

datetime 29  اپریل‬‮  2017

پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک اور دفاتر بند رہیں گے

جہانیاں(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی پیر کو منایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہو نگی جبکہ مختلف تنظیمیں سیمینارز اور تقاریب منعقد کریں گی… Continue 23reading پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک اور دفاتر بند رہیں گے

’’ایئرکنڈیشنڈ جلسہ‘‘وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ،ایم این اے ریاض الحق جج چھاگئے

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’ایئرکنڈیشنڈ جلسہ‘‘وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ،ایم این اے ریاض الحق جج چھاگئے

اوکاڑہ (آئی این پی )وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ، جلسہ گاہ کو پینا فلیکس سے سجایا گیا تھا ، سب سے زیادہ تصویریں ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج اور اُنکی فیملی کے لوگوں کی تھی سکیورٹی ہا ئی الرٹ تھی وزیر اعظم کے آمد کے لیے تین ہیلی پیڈ بنائے گئے… Continue 23reading ’’ایئرکنڈیشنڈ جلسہ‘‘وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ،ایم این اے ریاض الحق جج چھاگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟الاؤنسز میں بھی اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2017

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟الاؤنسز میں بھی اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق تنخواہوں کیلئے 40 سے 45 ارب اضافے کے بعد 390 سے 395 ارب روپے،پنشن کیلئے فنڈز 25 سے 30 ارب روپے بڑھا کر 270 سے 275 ارب روپے مختص کئے جا سکتے ہیں، سرکاری ملازمین اور پنشنرز… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟الاؤنسز میں بھی اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

اسلام آباد (آئی این پی) ڈان لیکس کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارش پر وزیراعظم کے معاون خصوصی خارجہ امور کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر طارق فاطمی کو وزیراعظم نے بیان بازی سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء اور آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد صحافیوں… Continue 23reading ’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

’’نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات ‘‘ پاک فوج نے وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کو کیوں مسترد کیا ؟ سینئر سیاستدان کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات ‘‘ پاک فوج نے وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کو کیوں مسترد کیا ؟ سینئر سیاستدان کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ڈان لیکس کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر کے درست کیا ہے‘ وزیر داخلہ پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ رپورٹ متفقہ نہیں آ رہی ‘ 2ذمہ دار افراد کو فارغ کر کے کچھ کو بچا لینا… Continue 23reading ’’نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات ‘‘ پاک فوج نے وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کو کیوں مسترد کیا ؟ سینئر سیاستدان کے دھماکہ خیز انکشافات

’’نیوز لیکس مسلح افواج کے خلاف سازش ‘‘ وزیر داخلہ نے کیا وعدہ کر رکھا تھا ؟ اہم انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’نیوز لیکس مسلح افواج کے خلاف سازش ‘‘ وزیر داخلہ نے کیا وعدہ کر رکھا تھا ؟ اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا‘ڈان لیکس رپورٹ کو مکمل طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ‘ جاننا چاہتے ہیں کہ طارق… Continue 23reading ’’نیوز لیکس مسلح افواج کے خلاف سازش ‘‘ وزیر داخلہ نے کیا وعدہ کر رکھا تھا ؟ اہم انکشافات

’’ڈان لیکس رپورٹ ‘‘ پاک فوج نے حکومتی نو ٹیفکیشن کیوں مسترد کیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی ۔۔تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’ڈان لیکس رپورٹ ‘‘ پاک فوج نے حکومتی نو ٹیفکیشن کیوں مسترد کیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی ۔۔تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس رپورٹ بارے طے ہوا تھا کہ جن لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،انہیں آئندہ اہم عہدوں پر مقرر نہیں کیا جائے گا لیکن حکومت نے پاک فوج کے اس مطالبہ کے برعکس نوٹیفکیشن جاری کیاجس کی وجہ سے پاک فوج نے حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کیا ۔سینئر… Continue 23reading ’’ڈان لیکس رپورٹ ‘‘ پاک فوج نے حکومتی نو ٹیفکیشن کیوں مسترد کیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی ۔۔تہلکہ خیز انکشافات