محکمہ تعلیم نے تمام پرائیویٹ سکولوں پر نئی پابندی عائد کردی،لائسنس معطل کرنے کا اعلان،سینکڑوں سکول بند ہونے کا خدشہ
لاہور(آئی این پی) محکمہ تعلیم نے تمام پرائیویٹ سکولوں میں پلے گرانڈ بنانا لازمی قرار دے دیا‘ پلے گرانڈ نہ ہونے کی صورت میں سکول کا لائسنس معطل کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شہر کے تمام پرائیویٹ سکولوں میں پلے گرانڈز بنانا لازمی قرار دے دیا سکولوں میں پلے گرانڈز بنانے کے… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے تمام پرائیویٹ سکولوں پر نئی پابندی عائد کردی،لائسنس معطل کرنے کا اعلان،سینکڑوں سکول بند ہونے کا خدشہ