جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

یہ اچانک شہبازشریف کو کیا ہوگیا؟؟؟۔۔۔لاہور سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کالا موتیا کے آپریشن کے بعد اپنی معمول کی سیاسی سرگرمیوں اور حکومتی امور نمٹانے کا آغاز کردیا ہے۔،وزیراعلیٰ شہبازشریف کاریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں کالا موتیا کاآپریشن ہواتھا۔

ڈاکٹرز نے شہبازشریف کو72گھنٹے آرام کامشورہ دیاتھا۔واضح رہے وزیرداخلہ چوہدری نثار کابھی ریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں آ نکھوں کاآپریشن ہواتھا۔موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف کی نااہلی کی صورت میں شہبازشریف کا نام وزیر اعظم کے طور پر لیا جارہا ہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…