جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ دوافرادجاں بحق،دو زخمی

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں دوافرادجاں بحق جبکہ دوشدیدزخمی ہوگئے۔پولیس اورامدادی ٹیموں نے زخمیوں اورلاشوں کو پولی کلینک ہسپتال شفٹ کرادی ہیں۔

معلوم ہواہے کہ مل پورمیں دوگروپ میں فائرنگ کے تبادلے میں دوافراد چوہدری رفعت اورراجہ کامران جاں بحق ہوگئے جبکہ دوافراد شدیدزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اراضی کے تنازعہ پر پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اوردونوں گروپ کے متعدد افراد کو گرفتارکرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیاہے۔پولیس نے زخمیوں اورلاشوں کو پولی کلینک ہسپتال شفٹ کرادی ہیں۔فائرنگ کے بعد علاقے میں شدیدخوف وہراس پھیل گیاہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…